پاورپوینت كيا ميں نے قرآن كو ہدايت كى كتاب بنايا؟

پاورپوینت كيا ميں نے قرآن كو ہدايت كى كتاب بنايا؟ (pptx) 67 اسلاید


دسته بندی : پاورپوینت

نوع فایل : PowerPoint (.pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )

تعداد اسلاید: 67 اسلاید

قسمتی از متن PowerPoint (.pptx) :

بسم الله الرحمن الرحيم كيا ميں نے قرآن كو ہدايت كى كتاب بنايا؟ تعارف-1 ايسے لوگ كم ہيں جو قرآن كو روزآنہ پڑهتے ہوں ان سے كم وه ہيں جو اس كو سمجھ كر پڑهتے ہوں مگر بہت كم ايسے ہيں جن كى زندگى ميں قرآن كو مركزى جگہ حاصل ہے تعارف-2 يعنى وه پڑهتے اور سمجھتے بھى ہيں مگر قرآن سے انكا براه راست اور شخصى تعلق نہيں بنا ہے –وه خود سے تدبّر نہيں كرتے- وه قرآن كو اپنے محبوب مفسرين كے حوالہ سے سمجھتے ہيں يا اساتذه سے- اگر قرآن ميرے ليۓ هدايت كى كتاب ھے تو ميرا اسكے ساتھ شخصى اور براه راست تعلق ہونا چاهيۓ، پورے اخلاص اور انكسارى كے ساتھ- قرآن - صرف "بركت" كى كتاب؟ بركت - اپنے محدود يا وسيع معنوں ميں جہاں بركت يا رحمت كا ذكر هے وہيں هدايت كا يا هدايت كے راستے كا ذكر!!! كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ (ص: 29) فَقَدْ جَاءكُم بَيِّنَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ (انعام: 157) شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ.. {بقرة: 185} قرآن كا تعارف الم {1} ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ{2} بقرة قَدْ جَاءكُم مِّنَ اللّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُّبِينٌ {15} يَهْدِي بِهِ اللّهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهُ سُبُلَ السَّلاَمِ وَيُخْرِجُهُم مِّنِ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ {16} المائدة هدايت كى اهميت ومطلب روزآنہ ہر نماز ميں ہر ركعت ميں (تقريبًا 30 بار) اهدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ {6} صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ {7} هدايت كا مطلب صرف مسلمان ہوجانا ہے تو پھر روزآنہ دُعا كيوں؟ هدايت كے درجے هدايت كے كئ درجے ہيں ، مثلاً جبلت (instinct) تاكہ زندگى شروع ہو اور باقى رہے (سارى مخلوقات كو) حواس تاكہ زندگى محفوظ رہے (سارى مخلوقات كو) عقل – نہ استعمال كرنے والوں كو وعيد صحيح راستہ كا علم – كتابوں اور رسولوں كى صورت ميں توفيق – متقين اور سچے مؤمنين كے ليۓ هدايت كا مطلب اور مقصود راستہ دكهانا راستہ چلانا (صحت پر دل مطمئن كرنا، سچائى پر يقين عطا كرنا، چلنے كا ذوق وشوق عطا كرنا، مشكليں آسان كرنا) اور استقامت عطا كرنا- توفيق دينا هدايت كا مقصود: رضاۓ الہى، قرب الہى هدايت انتہائى قيمتى چيز!!! 4- قرآن: هُدًى لِّلنَّاس – سارے لوگوں كے ليۓ 5- قرآن سے فائده اٹهانے كى توفيق صرف متقين كے ليۓ - اتنى قيمتى چيز كہ الله كے رسول صلى الله عليه وسلم كے بھى اختيار ميں نہيں إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاء وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ { القصص 56}

نظرات کاربران

نظرتان را ارسال کنید

captcha

فایل های دیگر این دسته