پاورپوینت تعارف

پاورپوینت تعارف (pptx) 66 اسلاید


دسته بندی : پاورپوینت

نوع فایل : PowerPoint (.pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )

تعداد اسلاید: 66 اسلاید

قسمتی از متن PowerPoint (.pptx) :

تعارف پروفیسر او وائی الگبا ڈیپارٹمنٹ آف میڈیسن مائکرو. بائیو لوجی ایبولا وائرس کے خاندان سے تعلق رکھنے والے وائرس کی ساخت تعارف ایبولا وائرس کا مرض ایک انتہائی خطرناک ، تیزی سے دوسروں کو لگنے والا اور عمو مامار دینے والا مرض ھوتا ھے یہ پہلی دفعہ ١٩٧٦ میں سوڈان کے علاقہ زارا اور عوامی جمہوریہ کانگو کے علاقہ یامبکو میں بیک وقت نمودار ھوا .اور اس طرح اس کے دو اقسام زارا اور یمبکو سامنے آے . اسکا قدرتی مسکن کبھی بھی معلوم نہ ھو سکا اسکی تیسری قسم اتفاقاً ١٩٩٤ میں ایک مردے کی جسم کوٹے ڈی لوریی سے ملی ، چو تھی یو گنڈا سے ملی جسکو Bundibugyo strain کہا جاتا ھے ، یہ ٢٠٠٨ میں پایا گیا . اسکی پانچویں قسم .Reston strain ورجنیا امریکا کے ایک لیبا ٹری سے اتفاقا اس وقت ملا جب فلپائن سے خون کے ایک نمونے کا معا ینہ ھو رہا تھا یہ بھی ٢٠٠٨ کی بات ھے تعارف ایبولا وائرس کا مرض ایک قسم کے وائرس سے لاحق ھوتا ھے جسکا تعلق انسان کے جسم سے خون بہانے والے وائرسو ں سے ھے مثَلاً Lassa fever, Yellow fever, Marburg and Dengue fever ان وائرسو ں کو ھمر یجک اسلئے کہا جاتا ھے کیونکہ اس مرض کے دوران جسم پر دانے دار خون کے نشانات رونما ھو جاتے ھیں ایبولا وائرس چونکہ ھر مریض میں خون نہیں بہاتا اسلیے اب لفظ ھمر یجک اس سے زیادہ تر نکالا گیا ھے تعارف اسکا شمار پیچیدہ پتھوجینز کے درجہ چہارم میں ھوتا ھے ھے وائرس RNA . یہ لفافہ بند اسکی فیملی Filoviridae ، جینس Ebolaviridae اور آرڈر Mononegavirales ھے اسکی کل پانچ سٹرینز ھیں جن میں چہار سٹرینز انسان میں مرض کرتے دیکھا گیا ھے یہ چہار سٹرینز درجہ ذیل ھیں زیری ایبولا وائرس جسکو پہلے ZEBOV کہا جاتا تھا سوڈان ایبولا وائرس یا SUDV جسکو پہلے SEBOV کہا جاتا تھا تھائی فارسٹ ایبولا وائرس جسکو Cote D’Ivoire Ebola virus بھی کہتے ھیں لیکن اسکو پہلےCIEBOV کہا جاتا تھا اور Bundibugyo Ebola virus جسکو پہلے BEBOV .کہا جاتا تھا تعارف ریسٹو ن سٹرین ابھی تک کسی بھی انسانی مرض سے وابستہ نہیں کیا جا سکا ،بہر حال یہ یہ مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ھے فلو ویر ڈی کے دو اور ارکان مربرگ اور کوا وائرس جن میں مربرگ اتنا ھی تباہ کن ھے جتنا کہ ایبولا ھے ایبولا کے مختلف سٹرینز کے مارنے کی شرح ٥٠ فیصد سے ٩٠فیصد ھے . سب سے زیادہ قاتل زیری والا سٹرین ھے جو موجودہ وبا کا سبب ھے تعارف وسطی اور مشرقی افریقہ میں کئی وبائیں آ یں مگر یہ سب کے سب چند مہینوں پر محیط تھیں عا لمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ تمام وباؤں میں کل ٢٣٨٧کیسز سامنے آیے جن میں ١٥٩٠ اموات واقه ھویں لیکن اسکے مقابلے میں موجودہ وبا میں کل ٤٠٠کیسز ہوے جن میں ٢٠٠ لوگ مر گۓہیں موجودہ صورتحال یہ ھے کہ افریقہ کے چھ ریاستیں اس وبا کا شکار ہیں جن میں نائجیریا ، سینیگال ،لائبیریا ،کوٹ ڈی لوری ،گینیا اور ریاست ہائی متحدہ کانگو شامل ہیں تعارف یہ مرض بارانی جنگلات میں بسنے والے جانوروں سے انسان کو خون اور دیگر جسمانی رطوبتوں سے لگتا ھے یہ مرض پھر انسانوں میں بلا تفریق پھیل جاتا ھے صحت کے عملے اور مریض کے رشتہ داروں کو اس مرض میں مبتلا ھونے کا خد شہ زیادہ ھوتا ھے یہ مرض تھوک کے ننھے ننھے ڈراپلٹس سے تو پھیل سکتا ھے مگر ہوا کے ذر یعے قطعی نہیں . موجودہ وبا میں یہ مشاہدہ کیا گیا کہ مریض کو وائرس منتقل هونے کے چہار یا چھ دن کے اندر اندر علاما ت شروع ھو جاتے ہییں جسم پر پھوڑ ے نمودار ھو جاتے ھیں جو اسکی ایک اھم علامت ھے. اس وبا نے ان ممالک کو اقتصادی لحاظ سے بری طرح کچل دیا ھے ، خاص کر صحت کے عملے کو اسنے ناکارہ ھی کرکے رکھ دیا .یہ یہ پتہ چلا کہ افریقہ کے ان جگہوں میں بھی سیرو پاز یویٹیو ویٹی سامنے آئ ھے جہان ابھی تک کسیز نہیں ہوے

نظرات کاربران

نظرتان را ارسال کنید

captcha

فایل های دیگر این دسته